4 مارچ 2013 - 20:30

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ۖ کی شخصیت اور بعثت کے بارے میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے خطابات پر مشتمل " پیغمبراسلام ۖ کی تعالیم " نامی کتاب کی تہران میں نقاب گشائی ہوئی ہے۔

ابنا: دنیائے اسلام کے امور میں رہبرمعظم انقلاب کے مشیر آیت اللہ تسخیری نے کل پیر کو اس کتاب کی رونمائی کی ۔اس کتاب میں آنحضرت ۖ کی شخصیت ،خصائل اور بعثت کے بارے میں پانچ سالوں کے دوران رہبرمعظم انقلاب اسلامی کے ارشادات کو درج کیا گیا ہے جنکے مخاطب  دانشور ، مفکرین اور اسلامی ممالک کے حکام ہیں ۔

.....

169